نئی د ہلی 23 مئی ( ایجنسیز) ا قغا ں نستا ن کے شہر ہیر ات میں ہند و ستا نی قو نصل خا نہ پر تین نا معلو م بند و ق بر د ا ر و ں نے حملہ کر دیا ‘ و ز ا ر ت خا ر جہ نے یہ با ت بتا ئی ۔ بند و ق بر دا ر نے صبح کے وقت قو نصل خا نہ کی عما ر ت میں د اخل ہو نے کی کو شش کی تھی جبکہ دو حملہ آ و ر ہلا ک ہو
گئے ہیں ۔ ا س علا قہ کو سیکو ر یٹی فو ر سس اور ا نڈ و ۔ تبتن با ر ڈ ر پو لیس کے فو جیو ں نے گھیر ے میں لے لیا ہے۔ ہند و ستا نی و ز ا ر ت خا ر جہ کے تر جما ن سید ا کبر الد ین نے کہا کہ صبح کے و قت قو نصل خا نہ میں حملہ کیا گیا تھا جسکو ہما ر ے بہا د ر ہند و ستا نی اور ا فغا ن فو جیو ں نے کا میا بی کے سا تھ د فا ع کیااور نما م ہند و ستا نی ا ہلکا ر محفو ظ ہیں ۔